You are currently viewing سپن کے بادشاہ مرلی دھرن  بابر اعظم کے دیوانے نکلے! تعریفوں کے پُل باندھ دیے!

سپن کے بادشاہ مرلی دھرن بابر اعظم کے دیوانے نکلے! تعریفوں کے پُل باندھ دیے!

لاہور : “بابر اعظم اور ویرات کوہلی زبردست بلے بازی ہیں” مرلی دھرن!

پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم ابھی ریکارڈز پر ریکارڈز توڑ رہے ہیں! بابر اعظم کبھی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہیں تو کبھی سر ویون رچردز کو –

سپن کے بادشاہ مرلی دھرن کو کے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سی کامیاب گیند باز ہیں – مرلی نے اپنے سپن کے جادو سے 800 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی ہے اور ہر بلے باز کو پریشان کیا ہے –

حال ہی مرلی دھرن نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی ایسی تعریف کردی کے ہیٹرز اور جلنے والے رونے لگ گئے- مرلی دھرن نے کہا ” اگر بابر اعظم اور ویرات کوہلی میرے ساتھ کرکٹ کھیلتے تو مجھے امید ہے وہ مجھے اچھا کھیلتے- لیجنڈری اسپنر نے کہا –

Leave a Reply