لاہور : سرفراز احمد نے عالیا رشید کو کھڑی کھڑی سنادی! عالیا رشید مزاح کو سنجیدہ لے لیا اور بڑس پڑے!
شاداب خان نے ٹیوٹر پر سرفراز احمد کی کھانا بنانے والی ویڈیو پوسٹ کردی – جس ویڈیو میں سرفراز کھانا بنا رہے ہیں، شاداب سرفراز کی بیوی سے مخاطب ہوئے اور کہا کے، “بھابی اپنے سرفراز کو کام پر لگا دیا، اور یہ ٹیلنٹ بتایا ہی نہیں –
ویڈیو کے نیچے حسن علی اور شاداب خان نے مزاحیہ گفتگو کرتے ہوئے کے “اگلی بار چائے سرفراز سے بنوائیں گے” – اسکا جواب دیتے ہوئے عالیا رشید نے کہا.” اے بھائی ، ہتھ ہولا راکھو ، پانی پیلانے پر آسمان توت پیرا تھا ، اب چائی بھی بنواو گے” ؟؟
اس کے بعد سرفراز آگ بگولہ ہوئے اور کہا “آپ کیا بات کر رہے ہیں اور کس کے بارے میں بات ہورہی ہے ؟ پہلی بات آپ کو اس گفتگو میں شامل نہیں ہونا چاہیے تھا” –
البتہ پھر عالیا رشید نے بتا دیا کے وہ بس مذاک تھا –