لاہور : کشمیر پر پریمیر لیگ، کوٹلی لائنز اور مظفرآباد ٹائیگرز کا میچ ختم! ذیشان اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کے پی ایل کی پہلی سینچری –
کوٹلی کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 195 رن بنائے اور مظفرآباد کو 196 کا ٹارگیٹ دے دیا – آصف علی نے زبردست بلے بازی کرتے ہوئے 65 رن کر دیے-
مظفرآباد ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ذیشان اشرف نے کے پی ایل 2021 کی پہلی سینچری کر ڈالی! ذیشان نے 58 گیندوں پر پر 17 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے سینچری کی-
اس لاجواب اننگز کی بدولت مظفرآباد کی ٹیم نے میچ میں کامیابی حاصل کرلی-
تاہم ٹیم میں موقع ملنا مشکل ہے کیونکہ سارے وکٹ کیپر ٹیم میں موجود ہیں –