You are currently viewing حارس رؤف نے ورلڈ کپ کی تیز ترین گیند کروا دی! بڑا ریکارڈ توڑ دیا! حارس رؤف نے ورلڈ کپ کی تیز ترین گیند کروا دی! بڑا ریکارڈ توڑ دیا!

حارس رؤف نے ورلڈ کپ کی تیز ترین گیند کروا دی! بڑا ریکارڈ توڑ دیا! حارس رؤف نے ورلڈ کپ کی تیز ترین گیند کروا دی! بڑا ریکارڈ توڑ دیا!

پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے – افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جو کے ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہوئی-

افغانستان کی شروعات سے ہی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی – سارے بلے باز جلدی میں اپنی وکٹ دیکر جاتے رہے – دوسرے ہی اوور میں خطرناک بلے باز زازائی کی وکٹ لے لی گئی جس سے پاکستان کی مشکلات آسان ہوگئیں –

حارس رؤف نے کمال کردیا – حارس رؤف نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ بھی مل گئی اور ساتھ ہی اسی اوور میں ریکارڈ قائم کردیا – حارس رؤف نے ایونٹ کے تیز ترین بال کروائی – اس سے قبل جنوبی افریقہ کے انریچ نوٹیے نے تیز ترین بال کروائ تھی –

حارس رؤف نے 153 کلو. میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بال کروائی اور یہ عزاز اپنے نام کرلیا – پاکستان ابھی افغانستان کے خلاف بلے بازی کرے گا –

Leave a Reply