لاہور : اولمپکس میں بھارت کو 18 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے بیراج چوپڑا کو کروڑوں مالیت کے انعامات ملے –
نیراج نے نہ صرف میڈل جیتا بلکے، ساتھ کروڑوں روپے بھی جیتے – یہی وجہ ہے بھارت سپورٹس میں پاکستان سے اتنا آگے ہے کیونکہ وہ کھلاڑیوں کی عزت کرتا ہے اس کو سہولیات فراہم کرتا ہے ایسا پاکستان میں نہیں ہوتا –
ہریانا کی گورنمنٹ نے نیراج کو 6 کروڑ انڈین روپے دیے، پنجاب گورمنٹ نے 2 کروڑ ،مانی پور نے 1 کروڑ، بائیجو ایپ نے 2 کروڑ اور بہت سے انعامات کا اعلان کردیا گیا ہے اور جاری ہے – سارے ملا کر تقریباً 10 کروڑ بھارتی روپے اور 20 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں؛ –
دوسرے جانب ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے ملے اور انکو کوئی جدید سہولیات فراہم نہیں کی گئی –