You are currently viewing پاکستان کو دہشت گردی کا نام دینے والوں کو مورگن کا منہ توڑ جواب!!

پاکستان کو دہشت گردی کا نام دینے والوں کو مورگن کا منہ توڑ جواب!!

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا انعقاد 27 جنوری 2022 سے ہوگا، ایونٹ پاکستان میں کھیلا جائے گا اور لاہور اور کراچی ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ گزشتہ ویک اینڈ پر رکھا تھا۔ تمام ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی روسٹر بنائے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اون مارگن پی ایس ایل 2022 کا حصہ تو نہیں لیکن انہوں نے پاکستان کو ایک محفوظ ملک قراد دے دیا ہے – انگلش کپتان کا کہنا تھا ہے انہوں نے پہلے پی ایس ایل 2 کھیلی جدھر کافی مزہ آیا –

پاکستان سپر لیگ کا پاکستان میں ہونا اس بات کا ثبوت ہے کے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اون مارگن نے کہا-

Leave a Reply