لاہور : نیوزی لینڈ کا 18 سال بعد دورہ پاکستان – 18 سال پہلے جب کیویز ائے تھے تو پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرکے رکھ دیا تھا –
پاکستان میں کرکٹ ایک بار پھر سے بحال ہوچکی ہے – نیوزیلینڈ نے 18 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے –
اس سے قبل جب 2003 میں کیویز کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو سیریز میں 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گۓ تھے – پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بُری طرح شکست دیتے ہوئے 5-0 سے سیریز اپنے نام کی تھی –
اگر شروع سے بات کی جائے تو پہلا مہچ پاکستان 3 وکٹوں سے جیتا جس میں عبدالرزاق نے 22 بالز پر 47 رنز کی دھواں دھار بیٹنگ کی – پاکستان نے 292 کا ٹارگٹ 12 گیندوں قبل ہی چیس کر لیا –
دوسرے میچ میں کیویز کو شاہینوں نے دھو دالا اور 124 s
رنز سے فتح حاصل کی – 281 کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 181 پر ہی ڈھیر ہوگئی! محمد سمی مان آف میچ کرار پائے –
تیسرا اور آخری میچ پاکستان نے 51 اور 49 رنز سے آرام سے جیتا اور چھوتے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور ایسے ہی مہمان ٹیم کو سبق سکھایا –
سوال یہ ہے کیا پاکستان تاریخ کو ایک بار پھر سے دوراہا پائے گا یہ نیوزی لینڈ 2003 کا بدلہ لے گی –