You are currently viewing بین سٹوکس پی ایس ایل میں اسلام آباد میں شامل! کیا سٹوکس لاہور میں؟

بین سٹوکس پی ایس ایل میں اسلام آباد میں شامل! کیا سٹوکس لاہور میں؟

پاکستان سپر لیگ کے سیزن ساتھ کا ڈرافٹ اگلے ماہ 8 تاریخ کے قریب متوقع ہے – اطلاعات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ڈرافٹ ہی ہوگا اور آکشن ہونا ممکن نہیں – یہ بات بھی قابل غور ہے کے رمیز راجہ کے پلین کے مطابق بڑے کھلاڑیوں کو لیگ کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ پی ایس ایل اور ترقی کرے –

اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل خبروں میں بین سٹوکس اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم میں شامل کرنے کا بتایا جارہا ہے – یہ درست ہے کہ سٹوکس کا پی ایس ایل شرکت کا امکان ہے البتہ وہ کس ٹیم سے کھیلیں گے یہ ڈرافٹ کے بعد ہی پتہ چلے گا –

Leave a Reply