You are currently viewing بھارت کو بڑا دھچکا! بھارت کی ائی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑے پوائنٹس کٹ گئے-

بھارت کو بڑا دھچکا! بھارت کی ائی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑے پوائنٹس کٹ گئے-

لاہور : بھارت اور انگلینڈ کے لیے انتہائی بُری – سلو اوور ریٹ کے باعث پوائنٹس کٹ گئے-

بھارت اور انگلستان کے درمیان جو پہلا ٹیسٹ نوٹنگھم میں کھیلا گیا تھا بارش نے اس میں بھنگ دال دیا – بھارت کی جیت بارش لی گئی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا –

بھارت کو ایسے دو بڑے دھچکے لگے ایک تو جیت کا لیکن دوسرا کے پائنٹس کت گئے –

سلو اوور ریٹ کے باعث بھارت اور انگلینڈ کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے 2 پائنٹس کت گئے –

یہ بھارت اور انگلینڈ کے لیے بہت نقصان دے ہوسکتا ہے کیونکہ یاد رہے آسٹریلیا بھی اسی وجہ سے پچھلی بار چیمپین شپ کے فائنل نہیں کھیل پائی تھی –

Leave a Reply