پاکستان کے سٹار الرونڈرز محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سے قبل پریکٹس کا موقع نہیں ملا تھا، سارے کھلاڑیوں نے خودی تیاری اور پریکٹس کی –
محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی کارکردگی پر کافی مطمئین نظر آریے تھے – محمد حفیظ نے گفتگو کے دوران یہ بھی کہا ہے انکو پاکستان کی بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں جیت کبھی نہیں بھولے گی-
یہ بات بھی قابل غور ہے کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں نمیبیا کے خلاف میچ کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کے محمد حفیظ کا فارم میں آنا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ضروری ہے – بابر اعظم نے کہا کے سمی فائنل میں ہم اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کریں گے –
انہوں نے کہا نیمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ ہمارا پری پلیند تھا –