لاہور : پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز جاری ہے اور ویسٹ انڈیز کے کمینٹیز پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور تعریف کررہے ہیں-
کوئی بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ رہا ہے تو کوئیب حسن علی کی! اب ایک کمینٹیز نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کر دالی –
ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی این بشاپ نے شاہین شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” شاہین ہیرا ہے لیکن اس پر کام ہونا چاہئیے تاکہ ہیرے کو پالش کیا جاسکت” –
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شاہین ایک لاجواب گیند باز ہے لیکن اب انکو بہت سیکھنا ہے – پاکستان کے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن کھلاڑیوں کو پالش کرنا چاہیے –