لاہور : نیوزی لینڈ نے کو بنگلہ دیش کی ٹیم ہے ہاتھوں ند ترین شکت ،60 رن پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی –
نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 16.5 اورز میں 60 رن بنائے اور ال آؤٹ ہوگئے – نیوزیلینڈ کی طرف ٹام لیٹھم نے بلے بازی کرتے ہوئے 18 رن بنائے- ہنری نیکلز نے بھی 24 گیندوں پر 18 رنز بنائے اور نیوزیلینڈ کو 60 رن تک پہنچایا –
رحمان نے 13 رن کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں اور شاکب الحسن اور محمد سیفیدین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں –
بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع میں للکارائی اور 7 رن پر 2 وکٹیں گر گئیں – اس کے بعد شاکب الحسن اور مشفکر رحیم نے ٹیم کو سنبھالا اور شاکب نے 25 اور مشفکر نے 16 رن کی اننگ کھیلی اور بنگلہ دیش 15 اورز میں جیت گیا –
بنگلہ دیش نے اس سے پہلے آسٹریلیا کو بھی بدترین شکست سے دوچار کیا تھا – نیوزیلینڈ کو بھی بدترین شکست ہوئی ہے 1