You are currently viewing بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شرمناک شکست دے دی!

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شرمناک شکست دے دی!

لاہور : نیوزی لینڈ نے کو بنگلہ دیش کی ٹیم ہے ہاتھوں ند ترین شکت ،60 رن پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی –

نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 16.5 اورز میں 60 رن بنائے اور ال آؤٹ ہوگئے – نیوزیلینڈ کی طرف ٹام لیٹھم نے بلے بازی کرتے ہوئے 18 رن بنائے- ہنری نیکلز نے بھی 24 گیندوں پر 18 رنز بنائے اور نیوزیلینڈ کو 60 رن تک پہنچایا –

رحمان نے 13 رن کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں اور شاکب الحسن اور محمد سیفیدین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں –

بنگلہ دیش کی بیٹنگ شروع میں للکارائی اور 7 رن پر 2 وکٹیں گر گئیں – اس کے بعد شاکب الحسن اور مشفکر رحیم نے ٹیم کو سنبھالا اور شاکب نے 25 اور مشفکر نے 16 رن کی اننگ کھیلی اور بنگلہ دیش 15 اورز میں جیت گیا –

بنگلہ دیش نے اس سے پہلے آسٹریلیا کو بھی بدترین شکست سے دوچار کیا تھا – نیوزیلینڈ کو بھی بدترین شکست ہوئی ہے 1

Leave a Reply