You are currently viewing بریکنگ :کرس گیل نے بھارتی پریمیر لیگ کو چھوڑ دیا!

بریکنگ :کرس گیل نے بھارتی پریمیر لیگ کو چھوڑ دیا!

دنیا کرکٹ کے عظیم ترین اور مقبول ترین کہ کھلاڑی کرس گیل نے ائی پی ایل کے بقیہ میچ نہ کھلنے کا اعلان کردیا ہے – کرس گیل آئی پی ایل 2021 میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کررہے تھے لیکن اب لیگ میں مزید ان ایکشن نہیں ہونگے –

کرس گیل کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے – انکے چھکوں سے تو ہر کوئی واقف ہے – اگر انکا بلا چل پڑے تو سامنے والی ٹیم کو رولا کر رکھ دیتا ہے – ہر کوئی فرینچائس اور لیگ چاہتی ہے کے گیل انکی لیگ یہ فرینچائس کی جانب سے کھیلیں –

کرس گیل کے کھلنے سے بریند کہ ویلیو ہی بدل جاتی ہے – سپانسر ہی سپانسر آتے ہیں – شائقین اور دلچسپی سے لیگ دیکھتے ہیں –

کرس گیل نے ائی پی ایل 2021 کے بقیہ میچز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے – اس کی وجہ نائو ببل میں تھکاوٹ ہے او گیل اب ورلڈ کپ پر اپنا فوکس رکھنا چاہتے ہیں –

Leave a Reply