لاہور : پاکستان کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے منتخب کردا سکواڈ آج صبح دبئی کے لیے روانہ ہوگئی – پاکستان نے اس سے قبل ٹریننگ شیشن میں حصہ لیا – قومی ٹیم بھر پور جوش میں لگ رہی تھی –
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں اپنے پہلے میچ سے قبل 2 عدد وارم آپ میچ کھیلنے ہیں – پاکستان کا پہلا میچ تو روایتی حریف بھارت کے خلاف ہے –
پاکستان نے دو وارم آپ میچ کھیلنے ہیں، ایک میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا – پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے مد مقابل آئیے گی – میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 اور 7 ساتھ بجے ہونگے –
شائقین ہر جگہ یہ دیکھ رہے ہیں کے ان میچوں کو لائو کیسا دیکھا جائے گا – پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پی ٹی وی سپورٹس ان دونوں میچوں کو لائو دیکھائے گا –