ائی سی سی اندر 19 ورلڈ کپ 2022 میں ہوگا – اس سے قبل تمام ایشیا ٹیمیں اندر 19 ایشیا کپ کھیلیں گی – اس ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنمنٹ اسی سال ہوگی – ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی اندر 19 ٹیمیں کھیلیں گی –
بے شک ٹورنامنٹ جونیر ٹیموں کی ہے لیکن پاکستان اور بھارت کا میچ ہر ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز اور مزے دار ہوتا ہے – پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اس دفعہ بھی آپس میں ٹکرائیں گی – پاکستان اور بھارتی کی انڈر 19 ٹیمیں ایک گروپ میں ہیں –
ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 25 دسمبر کو ہوگا، دبئی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا –