You are currently viewing شاہد آفریدی کا آصف علی کے چھکوں پر بڑا بیان!

شاہد آفریدی کا آصف علی کے چھکوں پر بڑا بیان!

آصف علی کی لاجواب بلے بازی بعد شاہد خان آفریدی بھی انکے فین ہوگئے- پاکستان کے معروف ترین کرکٹر شاہد آفریدی، جو کے کل پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے دبئی گئے ہوئے تھے انہوں نے واپسی پر آصف علی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے –

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کے آصف نے تو ان سے بھی اچھے چھکے مارے ہیں –

افغانستان کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 147 رن بنائے،کپتان محمد نبی نے آخر میں لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کو ایک اچھا سکور پر پہنچایا-

پاکستان نے سکور ایک اوور قبل ہی کرلیا-جب 2 اوور رہے گئے تھے تو پاکستان کو 24 رن درکار تھے اور آصف علی نے 4 چھکے مارے ،پاکستانی نے آسانی سے فتح حاصل کر لی – اس سے قبل نیوزیلینڈ کے خلاف بھی آصف علی نے ہی پاکستان کو کامیابی دلوائی تھی –

Leave a Reply