سوشل میڈیا ایک بہترین ہلاٹ فارم ہے اگر اسکو اچھی باتیں اور سچی خبریں دینے کے لیے استعمال کیا جائے مگر ایسا ہوتا نہیں آجکل سوشل میڈیا پر نفرت پھیلی ہے – لوگ فالورز کے لیے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں –
اج سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے وارئل ہورہی ہے کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان یانی بابر اعظم کی ائی سی سی ٹی ورلڈ کپ 2021 کے بعد کپتانی سے چھٹی کردی جائے گی –
اس کے ساتھ ساتھ لیکھا گیا کے بابر اعظم کپتانی چھوڑ کر بلے بازی پر دھیان دیں گے اور پاکستان کے نئے سپر سٹار بیٹسمین محمد رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی کریں گے – یہ خبریں مکمل جھوٹ ہیں، ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اگر ایسا کچھ ہوا تو ہم آپکو آگاہ کریں گے –
تمام کرکٹ شائقین اور جرنلسٹس سے درخواست ہے پاکستان کرکٹ ٹیم میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سے قبل گروپنگ کرنے کے بجائے اور جھوٹے پت مبنی خبریں دینے کے بجائے قومی ٹیم کو سپورٹ کریں –