لاہور : افغانستان اندر 19 کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورہ کے لیے پاکستان پہنچ گئے –
پاکستان اور افغانستان کی سیریز تو کینسل ہوگئی لیکن افغانستان اور بنگلہ دیش کی سیریز ہر سورت ہوکر رہے گے –
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اندر 19 اور افغانستان اندر 19 ٹیموں کی سیریز کے لیے تمام افغان کھلاڑی پشاور پہنچ گئے ہیں پھر اسلام آباد اور پھر کراچی سے کھلاڑی بنگلہ دیش جائیں گے –
بنگلہ دیش اور افغانستان کی اندر 19 ٹیموں کے مابین 5 ون ڈے میچ اور 1 چار روزہ میچ کھیلا جائے گا –
1114″ />
کھلاڑی پرامید ہیں کے وہ سیریز جیت کر افغانستان واپس آئیں گے –
یاد رہے کے یہ اشرف گنی کہ حکومت جانے اور طالبان کی حکومت آنے کے بعد افغانستان کی پہلی کرکٹ سیریز ہے –