You are currently viewing پاکستان نے تاریخ رقم کردی! بابر 11 نے وہ کردیا جو کی نے نہ کیا! پاکستان کی شاندار کامیابی!

پاکستان نے تاریخ رقم کردی! بابر 11 نے وہ کردیا جو کی نے نہ کیا! پاکستان کی شاندار کامیابی!

پاکستان نے آج وہ کر دکھایا ہے جو کسی نے سوچا نہیں تھا-پاکستان جیتے اور ایسے جیتے اس کی کسی کو امید نہیں تھی – پاکستان ٹیم ایک لمحے اوپر ایک لمحے نیچے! جو شائقین 30 سال سے انتظار کررہے تھے وہ آج ہوگیا –

پاکستان نے آج سے پہلے کبھی بھارت کو کوئی ورلڈ کپ میچ میں شکست نہیں دی لیکن اج یہ ریکارڈ بھی ختم ہوگیا – وہ جو لیجنڈ نہ کر پائے اے وہ ہوا-جو عمران خان، وسیم اکرم، جاوید میاں داد اور بیشتر کھلاڑی نہیں کر پائے وہ بابر اعظم نے کر دکھایا –

اج پاکستان نے نہ صرف بھارت کو ہرایا ہے بلکے آسانی سے ہرایا ہے-پہلے لاجواب گیند بازی کی اور بھارت کو ایک کم سکور پر روکا آور بھر آرام سے چیز کرلیا –

بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی آج اکیلے ہی سب پر بھاری تھے، تینوں نے کمال کر دیا –

Leave a Reply