لاہور : بابر اعظم بے پاکستان کومشکلات سے نکالنے میں کمال رول پیش کیا – بابر نے 51 رنز کی لا جواب اننگ کھیلی اور پاکستان کو مستحکم پوزیشن پر لاکر کھڑا کر دیا –
ویسٹ انڈیز با مقابلہ پاکستان پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن اج اختتام پذیر ہوا – دن کے آخر میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر 170 رن بنانے میں کامیاب ہوگئی اور ایک مستحکم پوزیشن میں کھڑی ہوگئی- تاہم ابھی پاکستان 124 کی لیڈ حاصل ہے-
دن کے آغاز میں نوجوان بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کی دو وکٹیں اڑا دیں اور ونڈیز کو ال اوٹ کردیا – پاکستان کی بلے بازی کا آغاز اچھا نہ ہوا اور عمران بٹ 11 بالز کھیل کر صفر پر آؤٹ ہوگئے- 61 پر پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تو بابر اور رضوان نے بیٹنگ ہو سہارا دیا – بابر اعظم ابھی بھی 51 رنز بناکر کریس پر! موجود ہیں ان کے ساتھ فہیم اشرف 12 رن پر کھیل رہے ہیں –
اج بابر اعظم کو ایک سینچری بنانا ہوگی تاکہ جلنے والوں کو جواب مل سکے –
مزید تفصیلات کے لیے :