You are currently viewing بابر اعظم کے کمال کی بدولت پاکستان تیسرے دن کے اخر پر مستحکم پوزیشن پر

بابر اعظم کے کمال کی بدولت پاکستان تیسرے دن کے اخر پر مستحکم پوزیشن پر

لاہور : بابر اعظم بے پاکستان کومشکلات سے نکالنے میں کمال رول پیش کیا – بابر نے 51 رنز کی لا جواب اننگ کھیلی اور پاکستان کو مستحکم پوزیشن پر لاکر کھڑا کر دیا –

ویسٹ انڈیز با مقابلہ پاکستان پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن اج اختتام پذیر ہوا – دن کے آخر میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر 170 رن بنانے میں کامیاب ہوگئی اور ایک مستحکم پوزیشن میں کھڑی ہوگئی- تاہم ابھی پاکستان 124 کی لیڈ حاصل ہے-

دن کے آغاز میں نوجوان بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کی دو وکٹیں اڑا دیں اور ونڈیز کو ال اوٹ کردیا – پاکستان کی بلے بازی کا آغاز اچھا نہ ہوا اور عمران بٹ 11 بالز کھیل کر صفر پر آؤٹ ہوگئے- 61 پر پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے تو بابر اور رضوان نے بیٹنگ ہو سہارا دیا – بابر اعظم ابھی بھی 51 رنز بناکر کریس پر! موجود ہیں ان کے ساتھ فہیم اشرف 12 رن پر کھیل رہے ہیں –

اج بابر اعظم کو ایک سینچری بنانا ہوگی تاکہ جلنے والوں کو جواب مل سکے –
مزید تفصیلات کے لیے :

Leave a Reply