لاہور : پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم پی ایس ایل میں اپنی ٹیم بدلنے جارہے ؟ کیا یہ خبر سچی ہے – کیا بابر اعظم اور کراچی کنگز کے معاملات خراب ہیں؟
ایک نجی ویبسائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ نمبر 1 او ڈی ائی بیٹسمین بابر اعظم اور کراچی کنگز کے بیچ معاملات خراب ہیں-
بابر اعظم فرینچائس سے مالی بنیاد پر ناراض ہیں – بابر اعظم کا کہنا ہے انکا امیج اس ٹیم میں رہے کر خراب ہورہا ہے – یہاں تک معاملات بگڑ چکے ہیں کہ بابر نے ٹیم سے جدائی کے فیصلے پر غور شروع کردیا ہے –
البتہ ٹیم مالکان بابر کو ٹیم سے نکلنے پر ناخوش ہیں اس لیے وہ بابر کی تمام شرائط مانے پر مجبور ہو سکتے ہیں –
یاد رہے کہ یہ صرف ایک ویبسائٹ کا انکشاف ہے ابھی اا پر کچھ حتمی نہیں اس لیے یہ خبر غلط بھی ثابت ہوسکتی ہے –