بلے بازی کرنے کے لیے بلا سب سے اہم چیز ہے – بلا اچھا ہو تو، گیند پر شاٹ بھی اچھی لگتی ہے – بلا ہلکی کوائلٹی کا ہو تو شاٹ بھی بُری لگتی ہے –
ہر کھلاڑی چاہتا ہے کہ وہ اچھے اور بڑے بریند کے بلے خریدیں اور ان سے کھلیں – کچھی کھلاڑی اپنے لیے خاص طور پر بلا بنواتے ہیں تو کچھ بس خرید لیتے – کچھ کھلاڑی صرف گنے چونے برند کے بلوں سے کیھلتے ہیں –
پاکستان کے نمر ون بلے باز اور ون دے کرکٹ سے نمبر 1 بلے باز نے اپنے لیے نیا بلا لیا ہے – بلا آپ لوگ اپنے سامنے تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں –
لوگوں کا کہنا تھا بابر کے پاس کوئی بھی بلا ہو وہ رن ہی رن بنائے گا – لوگ اس بلے کو کافی پسند کر رہے ہیں اور تعریفیں کررہے ہیں –