You are currently viewing پاکستان نے نیوزیلینڈ سے سارے بدلے پورے کرلیے

پاکستان نے نیوزیلینڈ سے سارے بدلے پورے کرلیے

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ حارث رؤف نے مارٹن گپٹل کی اہم وکٹ حاصل کی۔ عماد وسیم، حفیظ اور شاہین نے بھی ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ حارث رؤف صرف لاجواب رہے اور انہوں نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ حارث رؤف بالکل نئے باؤلر لگ رہے تھے۔

پاکستان نے سست آغاز کیا۔ بابر اور رضوان رنز بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔ بابر آؤٹ ہوئے اور پاکستان نے اچانک مزید 3 وکٹیں گنوا دیں۔ آصف علی اور شعیب ملک نے ذمہ داری نبھائی اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔آصف علی نے زبردست بلے بازی کی اور پاکستان میچ جیتا –

پاکستان کی اس جیت کے بعد بھارتی میڈیا پاکستان کی فین ہوچکی ہے – سارے ہیں کہے رہے ہیں کے پاکستان کو اب ورلڈ کپ جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سوا اللہ کے – پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت زبردست فارم میں ہے – بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا بھی یہی کہنا ہے –

Leave a Reply