لاہور : بابر اعظم کی ایک اور نصف سینچری، ویرات کوہلی کے ریکارڈ توڑ دیے!
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی جاری ہے جس میں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 158 رن در کار ہیں – پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے نصف سنچری بنائی-
بابر اعظم نے اسی دوران ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا – بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین 20 سینچریوں کا ریکارڈ تور دیا- بابر اعظم نے یہ اعزاز 56 میچز میں حاصل کیا – کوہلی نے یہ کارنامہ 62 میچز میں سر انجم دیا تھا –
اسی دوران بابر اعظم نے شعیب اختر کے حالیہ بیان پر بھی کرارا جواب دیا، آختر نے کہا تھا کے بابر اعظم کو کوہلی جیسا بننے کے لیے 20 ہزار رن کرنا ہونگے لیکن بابر ہر دوسرے دن ایک بڑا ریکارڈ تور رہے ہیں-