You are currently viewing بابر اعظم نے دنیا کو بتا دیا وہ تیز بیٹنگ بھی کرسکتے! بابر کی لاجواب، دھواں دھار بلے بازی!

بابر اعظم نے دنیا کو بتا دیا وہ تیز بیٹنگ بھی کرسکتے! بابر کی لاجواب، دھواں دھار بلے بازی!

لاہور : بابر اعظم کی نیوزیلینڈ سیریز سے قبل پریکٹس میچ میں حیران کن بلے بازی –

پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کچھ ہی دن بعد راولپنڈی لاہور میں شروع ہو جائے گی – سیریز کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ راولپنڈی میں اور ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کیھلے جائے گے –

سیریز دے قبل ہفتہ کو ایک انٹرا سکواڈ میچ کھلا گیا – ٹیم گرین اور ٹیم وائٹ آمنے سامنے آئیں – بابر اعظم جو کے ٹیم گرین کی نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کی-

بابر اعظم جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رن بنائے – بابر نے 12 چوکے اور 1 چھکا لگایا – اس سے بابر نے دو چیزیں ثابت کردیں کے تیز بلے بازی کرنے کے لیے چھکوں کی ضرورت نہیں اور بابر اچھے سٹرائک ریٹ سے بھی کھیل سکتے ہیں –

بابر اعظم کا ساتھ خوشدل شاہ نے دیا جنہوں نے 31 رنز بنائے – ابداللہ شفیق نے بھی اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا – زاہد محمود، افتخار احمد اور ہارس رؤف نے ایک ایک وکٹ لی –

Leave a Reply