You are currently viewing بابر اعظم نے دنیا کرکٹ کے ریکارڈ تہس نہس کردیئے! کرس گیل کو بھی پچھے چھوڑ دیا!

بابر اعظم نے دنیا کرکٹ کے ریکارڈ تہس نہس کردیئے! کرس گیل کو بھی پچھے چھوڑ دیا!

لاہور : پاکستان کے نمر 1 بلے باز اور سٹار بیٹسمین بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا – کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی –

جب بھی پاکستان ہار رہا ہو یہ مشکلات میں ہو تو بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کو پچاتے ہیں – بابر اعظم نے بڑے بڑے ریکارڈ تورے ہیں – کبھی بابر اعظم ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑتے ہیں تو کبھی کسی اور کا –

اس دفعہ کپتان بابر نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے – کرس گیل جو کے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بادشاہ کی حشیشت سے جانے جاتے ہیں – بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 ہزار رن بنائے – اس سے پہلے سب سے کم اننگ میں 7000 رن بنانے کا ریکارڈ کرس گیل کے پاس تھا –

Leave a Reply