You are currently viewing شرجیل خان کی لاجواب بلے بازی! سلیکٹرز کو ایک بار پھر سے منہ کی کھانی پڑی!

شرجیل خان کی لاجواب بلے بازی! سلیکٹرز کو ایک بار پھر سے منہ کی کھانی پڑی!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جاری ہے – جیسے جیسے ٹورنامنٹ آگے بڑھ رہا ہے، کھلاڑیوں کی کارکردگی کا اچھے سے پتہ چل رہا ہے-

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کل بھی 2 میچ کھیلے گئے – پہلے میچ میں کے پی کی ٹیم نے جنوبی پنجاب کو ہرا دیا اور دوسرے میچ میں سندھ، نارتھن پر بازی لے گئی –

نارتھن نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف 136 رن بنائے اور ال اوٹ ہوگے – محمد نواز نے اچھی اننگ کھیلی – ہارس رؤف نے آخر میں باوندریز لگا کر سکور کو 136 تک پہنچایا –

جواب میں سندھ کی شروع میں ایک وکٹ گر گئی – پھر شرجیل خان نے جارحانہ اننگ کھیلی- شرجیل خان نے 26 گیندوں کر 43 رن بنائے اور کپتان سرفراز احمد نے 42 رن کی اننگ کھیلی –

سندھ نے آخری اوور میں نارتھن کر شکست دے دی اور اپنے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرلی –

شرجیل خان کی کارکردگی ٹیم میں شامل بیشتر کھلاڑیوں سر بہتر تھی – اس کے باوجود انکو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کہ سکواڈ سے نظر انداز کیا گیا –

Leave a Reply