بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھی ریکارڈ بنائے۔ ریکارڈ توڑنے والے رضوان اور بابر کرکٹ کی تاریخ کے پہلے جوڑے بن گئے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6100 سے زائد کی اوپننگ شراکت قائم کی۔
محمد رضوان نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا، انہیں ایک سال میں 5 مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ملا، جو سچن ٹنڈولکر کو 1998 میں ملا تھا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ توڑ دالا-بابر اور رضوان تو اس وقت ریکارڈ اور اعزازات کی بارش کر رہے ہیں –
بابر اعظم ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے – بابر اعظم نے اس سال 20 نصف سنچریاں جر دالی