You are currently viewing بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دنیا کرکٹ کی تاریخ کو تہس نہس کرنے کے قریب!

بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دنیا کرکٹ کی تاریخ کو تہس نہس کرنے کے قریب!

لاہور :بابر اعظم کے پاس نیوزیلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع –

پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم جو کے اج کل کرکٹ پر اپنی حکمرانی جمائے بیٹھتے ہیں اس وقت ایک اور بڑا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں –

جب سے بابر اعظم نے ڈبیو کیا ہے اس وقت سے زبردست کرکٹ کیھل رہے ہیں – بابر نے بڑے بڑے ریکارڈ توڑیں ہیں- بابر ٹی ٹونٹی میں پہلی پوزیشن پر رہے چکے ہیں اور ابھی ون ڈے انٹرنیشنل میں نمر 1 ہیں –

بابر اعظم پاکستان کو وہ واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں فارمیٹ میں ٹاپ 10 رینکنگ میں ہیں-

ون ڈے نمر کے پاس نیوزیلینڈ کے خلاف سیریز میں ایک اور بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے – اگر بابر اعظم اگلے پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 1 اور سینچری کر دیتے ہیں تو بابر اعظم ون ڈے میں سب سے تیز پندرہ سینچری کرنے والے بلے باز بن جائے گے –

اس سے قبل یہ کارنامہ ہاشم املا نے 86 اور ویرات کوہلی نے 106 اننگز میں سر انجام دیا تھا –

Leave a Reply