You are currently viewing Big Update on Pakistan vs Afghanistan Series

Big Update on Pakistan vs Afghanistan Series

لاہور: افغانستان کی ٹیم پاکستان سے دبئی کے راستے سری لنکا جانے کے لیے تیار ہے۔

کچھ روز سے سیریز مشکلات کا شکار تھی پہلے طالبان نے افغانستان میں کنٹرول حاصل کیا اس کے بعد سرلنکا میں لاک ڈوان لگ گیا تھا –

افغانستان کی کرکٹ ٹیم اس وقت طالبان کے قبضے کی وجہ سے لاجسٹک مسائل کا سامنا کر رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ سیریز کا شیڈول اور ٹیم کا سفری منصوبہ ابھی طے نہیں ہوا ہے۔

افغانستان بورڈ سے تصدیق ملنے کے بعد پی سی بی ٹیم کا اعلان کرے گا اور سیریز کے لیے کیمپ کرے گا۔

اس وقت نئے پلین کے مطابق افغانستان کی ٹیم آج پاکستان کے لیے روانہ ہوجائے گی اور پھر پاکستان سے دبئی اور دبئی سے سری لنکا کے لیے روانہ ہوگی – افغانستان کا یہ پلین سی ہے –

Leave a Reply