You are currently viewing بابر اعظم لاہور قلندر میں شامل! جانیے حقیقت کیا

بابر اعظم لاہور قلندر میں شامل! جانیے حقیقت کیا

پی ایس ایل 2022 بھی اب کچھ ہی دن بعد شروع ہوجائے گا – پی ایس ایل میں اکشن کروانے کی بھی باتیں کی جارہی تاکہ لیگ کو ایک بڑا بریند بنایا جائے –

اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل میں ساتھیوں ٹیم کی شمولیت پر بھی بات چیت ہورہی ہے اور اس پہ اگلے سال ساتویں ٹیم بھی پہ ایس ایل میں آسکتی ہے – یہ خبریں بھی کوئی معنی نہیں رکھتی

اج بابر اعظم نے لاہور قلندر کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا – وہاں ان کی ملاقات لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ اور سی ای او، عاقب جاوید اور اطف رانا سے ہوئی – بابر اعظم نے آن سر ملاقات کی –

لوگوں نے سوشل میڈیا پر خبریں پھیلائیں بابر اعظم لاہور قلندر کی ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں – یہ خبریں حقیقت سے بالاتر ہیں اور مکمل طور پر جھٹ ہیں-

Leave a Reply