You are currently viewing پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سکواڈ! بڑی تبدیلیاں؟  ہارس اور شان سکواڈ میں؟

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سکواڈ! بڑی تبدیلیاں؟ ہارس اور شان سکواڈ میں؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کے بعد ان ون ڈے سیریز اور ساتھ ہی میں ٹی ٹونٹی سیریز کا بھی انعقاد ہونا ہے – اس وقت کے شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز راولپنڈی میں کھیل جائے گی –

پاکستان کی سکواڈ کا اعلان بھی جلد متوقع ہے – پاکستان نے ٣ ایک روزہ میچ کھیلنے ہیں – یہ آخری ٹیسٹ جو کے لاہور میں ہونا ہی اس کے بعد کھیلیں جائیں گے – پاکستان کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع تھیں لیکن اطلاعات کے مطابق زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے –

پاکستان کی سکواڈ میں 2 بڑی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں جس میں پی ایس ایل میں زبردست کارکردگی دکھانے والے محمد ہارس کو شامل کیے جانے کا امکان ہے – ان کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل میں اپنا جلوہ دکھانے والے شان مسود کو بھی ٹیم کا حصہ بنانے کا امکان ہے _

Leave a Reply