پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہیں – اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٣ ٹیسٹ میچ کی سیریز کا سختی ٹیسٹ میچ جاری ہے – یہ ٹیسٹ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے –
اس میچ سے قبل آسٹریلوی کپتان نے بابر اعظم پر ایک بیان دیا – انہوں نے بابر اور ویرات کوہلی کے موازنے پرویز کہا ہے یہ فونوں الگ قسم ہے کھیلاڑی ہیں اور الگ طرح کھیلتے ہیں – بابر اور کوہلی دونوں پانی جگہ بہترین ہیں البتہ انکا موازنہ نہیں بنتا ہے –
یہ بیان آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنس نے دیا ہے – پاکستان اس وقت آسٹریلیا کے خلاف گیند بازی کر رہا ہے اور دو وکٹیں لے چکا ہے –