You are currently viewing اے سپورٹس کب اور جتنے بجے لانچ ہوگا! کیا اے سپورٹس دش اور کیبل پر آئے گا!

اے سپورٹس کب اور جتنے بجے لانچ ہوگا! کیا اے سپورٹس دش اور کیبل پر آئے گا!

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اب تقریباً چوبیس گھنٹوں کی دوری پر ہے-اس کے بو کل پہلا کوالیفائینگ میچ کھیلا جائے گا- پہلے میچ میں اومان اور پاپا نو گینا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی – دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز اور سکاٹلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی –

پاکستان میں کرکٹ شائقین میچ کو اہچ دی کوالٹی میں دیکھنا چاہتے ہیں – پی ٹی وی سپورٹس یہ سہولت نہیں دیتا – اس دفعہ اچھی بات یہ ہے کے اے ار واے گروپ نے ایک سپورٹس چینل متعارف کروا دیا ہے – اس میں ایچ دی کوالٹی میں میچ اور ٹرانسمشن کو دیکھا جاسکتا ہے –

ایے سپورٹس نامی چینل آج شام چھ بجے لانچ کردیا جائے گا – اس کو کیبل اور دش پر لانچ کیا جائے گا – اس کا مطلب ہے کے گاؤں اور دیہات کے لوگ بھی اس دفعہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کو ایچ دی کوالٹی میں دیکھ پائیں گے –

Leave a Reply