لاہور :بلوچستان حکومت کا میں اس سال گوادر میں ٹی 10 لیگ کروانے کا فیصلہ!
پاکستان کی جانی مانی لیگ پی ایس ایل جو کے دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک شمار کی جاتی ہے اور کے پی ایل کے بعد تیسری بڑی لیگ آنے کو توڑ ہے!
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نے ٹی 10 لیگ کروانے کا فیصلہ کر لیا! ٹورنامنٹ کو اسی سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فوراً بعد کروانے کی تجویز جاری-
جام کمال نے کہا “پڑوسی ممالک کو بھی بُلایا گا” جس کے مطلب
یہ ایک بین الاقوامی سطح کی لیگ ہوگی- بھارت کو بھی اس لیگ کے لیے بلایا جائے گا- لیگ گوادر کے اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی-
جام کمال نے مزید کہا کہ اس لیگ کی بدولت بلوچستان میں کرکٹرز کو آگے آنے کا بہترین موقع ملے گا اور یہ اپنی نوعیت کی منفرد لیگ ہوگی