You are currently viewing شعیب اختر کی ورلڈ کپ کے لیے خطرناک پلینگ 11! جانیے کون ان کون اوٹ!

شعیب اختر کی ورلڈ کپ کے لیے خطرناک پلینگ 11! جانیے کون ان کون اوٹ!

لاہور : شعیب اختر نے پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے خطرناک پلینگ 11 بنالی-

پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے بکواس ترین سکواڈ کا اعلان پیر کو ہوا – شائقین کا کہنا تھا ہے یہ سکواڈ بکواس ترین ہے –

اب شعیب اختر میدان میں اترے ہیں اور شعیب اختر نے اپنی پلینگ 11 سب کو بتا دی ہے – شعیب اختر نے محمد عامر کو بھی اپنی پلینگ 11 میں شامل کرلیا ہے –

پاکستانی سٹار فاسٹ بولر کی گیارہ رکنی ٹیم میں بابر اعظم اور فخر زمان اننگز کی شروعات کر رہے ہیں – پہلی وکٹ کے نقصان پر محمد رضوان اور پھر شعیب ملک چوتھے نمبر پر بلے بازی کرتے ہوئے دیکھائی دیں گے –

پھر عماد اور شاداب خان کو بھی ٹیم میں رکھا گیا ہے – اس کے بعد محمد حفیظ ، حسین ٹلٹ بھی پلینگ 11 کا حصہ ہونگے –

بالنگ میں شاہین شاہ آفریدی – پی ایس ایل میں زبردست بالنگ اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاہ نواز دہانی اور پھر حسن علی موجود ہونگے –

دنیا کے تیز ترین گیند باز نے فہیم اشرف کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے –

تمام لوگ اس وقت اپنی اپنی ٹیم بنارہے ہیں اور شعیب اختر نے بھی ایک اچھی ٹیم بنائی ہے – سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے یہ ٹیم پاکستان کی سکواڈ سے بہتر ہے –

Leave a Reply