ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا اختتام کل ہوا اور آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی – ایسا پہلی بار ہوا کے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے کوئی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو جیتا ہو – یہ بات بھی جانے والی ہے کے آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی کی رینکنگ اس ورلڈ کپ سے پہلے چھٹی تھی –
ائی سی سی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کا بھی اعلان کیا ہے – مین آف دی ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے بلے باز ڈیوڈ وارنر کو قرار دیا گیا ہے – اس پر بھی کافی بات چیت کی گئی ہے بابر اعظم یہ اعزاز زیادہ دسرو کرتے تھے البتہ انکو نہیں دیا گیا –
ائی سی سی نے یہ تو نہیں کہا لیکن بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی سکواڈ کا کپتان اور سب سے اچھا کھلاڑی قرار دیا – آئی سی سی کے اس اعلان کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین خوشی سے نہال ہیں –