You are currently viewing ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے تمام ایوارڈ! بابر اعظم ٹورنامنٹ کے بہترین کپتان!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے تمام ایوارڈ! بابر اعظم ٹورنامنٹ کے بہترین کپتان!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا اختتام کل ہوا اور آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی – ایسا پہلی بار ہوا کے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے کوئی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو جیتا ہو – یہ بات بھی جانے والی ہے کے آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی کی رینکنگ اس ورلڈ کپ سے پہلے چھٹی تھی –

ائی سی سی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کا بھی اعلان کیا ہے – مین آف دی ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے بلے باز ڈیوڈ وارنر کو قرار دیا گیا ہے – اس پر بھی کافی بات چیت کی گئی ہے بابر اعظم یہ اعزاز زیادہ دسرو کرتے تھے البتہ انکو نہیں دیا گیا –

ائی سی سی نے یہ تو نہیں کہا لیکن بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی سکواڈ کا کپتان اور سب سے اچھا کھلاڑی قرار دیا – آئی سی سی کے اس اعلان کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین خوشی سے نہال ہیں –

Leave a Reply