لاہور : ائی سی سی جے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی – پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بہتری!
پاکستان ٹیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ پر 2018 سے 2019 تک مکمل راج کیا تھا – اس وقت ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان مسلسل نمر 1 رہی تھی لیکن پھر پاکستان کرکٹ گرنا شروع ہوئی اور مسلسل گرتی رہی –
ائی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہیں جس میں پاکستان کو 1 درجہ ترقی ملی ہے اور پاکستان نمر 3 پر آگیا ہے – اس سے قبل نیوزیلینڈ کی تیسری رینکنگ تھی –
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف بدترین شکست کے بعد مشکلات میں ہے – دونوں کی ٹی ٹونٹی رینکنگ مسلسل گر رہی ہے – پاکستان آگر نیوزیلینڈ اور انگلینڈ کو 7 کے 7 ٹی ٹونٹی ہرا دیتا ہے تو 2 دوسری پوزیشن پر بھی اسکتا ہے –
اس وقت انگلینڈ کی ٹیم پہلی اور بھارت دوسری پوزیشن پر براجمان ہے -نیوزیلینڈ شکست کے بعد ا درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمر پر ہے –