آسٹریلیا نے اپنے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ آسٹریلیا رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا جبکہ سیریز اگلے ماہ 4 مارچ سے کھیلی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کی فہرست کے مطابق دورہ پاکستان کی تصدیق:
پیٹ کمنز
مارنس لیبوشگن
اسٹیو اسمتھ
سکاٹ بولینڈ
عثمان خواجہ
مارکس ہیرس
نیتھن لیون
کیمرون گرین
جوش ہیزل ووڈ
ول Pucovski
مچل سویپسن
ٹریوس ہیڈ
میتھیو ویڈ
ایلکس کیری
ایرون فنچ
مچل مارش
ایشٹن آگر
ایڈم زمپا
مارکس اسٹوئنس
کین رچرڈسن
مچل سٹارک، گلین میکسویل اور ڈیوڈ وارنر کی شرکت پر غیر یقینی صورتحال 2 سے 3 دن میں تصدیق ہو جائے گی۔