پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کو ای سی بی میں بڑے عہدے پر نوکری مل سکتی ہے –
پی سی بی میں بہترین کام کرنے والے وسیم خان نے پچھلے دنوں استعفیٰ دے دیا – اس کی وجہ انکو سہی کام کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا تھا – آن کا کام باقی لوگ یر رہے تھے اور انکے فیصلے بھی باقی کے رہے تھے – یہ سی ای او وسیم خان کی استعفے کی وجہ بنی –
اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وسیم خان کو انگلش کرکٹ بورڈ میں نوکری مل سکتی ہے – جیسے جے ای سی بی جے چیرمین مستعفی ہوگئے ہیں اب انگلش کرکٹ بورڈ کا نیا چیرمین آئے گا –
ایک اخبار جے مطابق وسیم خان بھی انگلش کرکٹ بورڈ کے اگلے چیرمین بننے کے لیے ایک اچھے امید وار ہیں اور انکو بھی یہ نوکری مل سکتی – یہ ایک اخبار کا دعوا ہے، پتہ نہیں کتنا سچ ہوگا – آگر وسیم خان چیرمین ای سی بی بنتے ہیں تو پاکستان میں کرکٹ آنے میں آسانی پیدا ہوجائے گی اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان کرنے کے امکانات بڑھ جائیں گے –