Categories: ICC World Cup

Great News About T20 World Cup 2021 Schedule

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ کے شیڈویل کے ہوالے سے بڑی پیش رفت.

لاہور  : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ گزشتہ دنوں ایک بار پھر کالے بادلوں کی زد میں تھا. بی سی سی ائ نے ورلڈ کپ سے ٹھیک قبل ائ پی ایل کرولنے کا اعلان کردیا تھا. اس کے باعث ای سی سی کو ورلڈ کپ کے انتظامات میں شدید مشکلات دار پیش تھیں کیونکہ ای سی سی کو ورلڈ کپ کروانے کے لیے ڈھائ ہفتے قبل تمام گراونڈز میں انتظامات کرنا ہوتے ہیں.بی سی سی ائ کے اس فیصلے پر ای سی سی نے شد ید ناراضگی کا اظہار کیا! البتہ اب ای سی سی اور بی سی سی آئی نے بھیچ کا راستہ نکل لیا ہے

گزشتہ روز ورلڈ کپ کے بارے میں مسبت پیشرفت ہوئی. ای سی سی کے اندرونی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں در پیش یہ رکاوٹ بھی ختم ہو گئی ہے اور بء سی سی ائ نے اء پی ایل کے آخری ٧ میچیز ایک ہی میدان پر کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکے ای سی سی باقی دونوں میدانوں پر انتظامات شروع کردے. ایسے ای سی سی کو بھی ٢.٥ ہفتے کا وقت مل جاے گا.

ورلڈ کپ کے قولیفائر امان میں کر وانے کی باتیں بھی حقیقت اختیار کر رہیں ہیں. چون که جب امان کے بورڈ سے اس متعلق رابطہ کیا گیا توان کا کہنا تھا ای سی سی نے ہمیں تیار رینے کا کہا ہے. امان ای سی سی کے اس فیصلے پر کافی خوش نظر آیا.

ای سی سی کے نئے پلان کے مطابق ١٨ اکتوبر سے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے قوالیفایر کا آغاز ہوگا اور سوپر ١٢ روانڈ کا آغاز ٢٥ اکتوبر سے ہوگا اور ای پی ایل کا اختتام ١٣ اکتوبر کو ہوگیا ہوگا ایسے ای سی سی کو ورلڈ کپ انتظامات کئے لیے پورے ڈھائ ہفتے مل جائئں گیں

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago