Categories: Cricket News

اف اللہ! ہارٹ اٹیک کا میچ! نسیم شاہ نے بھارت کو چھکا مارکر ایشیا کپ سے نکال دیا! تباہی!

ایشیا کپ 2022 کی سوپر فول سٹیج کا آج چوتھا مقابلہ کھیلا گیا- مقابلے کے اندر پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے تھی اور پاکستان اور افغانستان دونوں کے لیے یہ مقابلہ کافی اہمیت کا حامل تھا- افغانستان کو ٹورنامنٹ میں رہنے کے لئے اس میچ کو جیتنا تھا-

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم اگر مقابلہ جیتتی تو پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پہنچ جاتی جو کے ہو گیا ہے- پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک بہترین مقابلے کے بعد افغان ٹیم کو شکست دے دی-

پاکستان کی جانب سے شاداب خان لاجواب اس کا مظاہرہ کیا اور ہم سب کو حیران کر کے رکھ دیا- ان کا بھرپور ساتھ دیا افتخار احمد نے جنہوں نے دوسرے اینڈ کو سنبھال کے رکھا اور اپنی وکٹ نہیں دی-

پاکستان نے مقررہ بیس اووروں کے اندر ایک سو تیس رن کا ہدف چیز کرنا تھا جو کہ پاکستان نے آخر میں تقریبا باآسانی کر لیا- اس جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2022 کی اگلی اسٹیج یعنی کے فائنل میں پہنچ چکی ہے- جس کا مطلب ہے کہ بھارت ایشیا کپ سے باہر ہو گیا ہے-
نسیم کے چھکوں نے آخر میں جتوا دیا!

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago