اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے – اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم میں کوئی نیا کھلاڑی نہیں آئے گا –

میڈیا میں خبریں ارہی تھیں کے پاکستان کی ورلڈ کپ کی سکواڈ میں بڑی تبدیلیاں ہونگیں- ذرائع کا کہنا تھا کے پاکستان کی سکواڈ میں 3 تبدیلیاں ہونگی لیکن اب ایسا کچھ نظر نہیں آریا –

پاکستان کی ورلڈ کپ ٹیم نے آج بائو ببل میں جانا ہے – تمام کھلاڑیوں کو آج رات آٹھ بجے تک کہ ڈیدلائن دے دی گئ ہے –

پاکستان کی سکواڈ میں کو تبدیلی نہیں ہونے کی خبریں موصول ہورہی ہیں – اگر کوئی انجری نہیں ہوتی تو یہی ٹیم رہنے کی امید ہے البتہ اگر صہیب مقصود فٹ نہیں ہوتے تو وہ ورلڈ کپ سے باہر ہوجائیں گے –

پاکستان کی ٹیم میں ریسریو کھلاڑیوں کی میں ردو بدل 16 اکتوبر تک ہوسکتا ہے – امید ہے کم سے کم شاہنواز دہانی کو پرموٹ کرکے مین سکواڈ میں شاملِ کردیا جائے گا اور محمد حسنین ریسریو میں چلے جائیں گے –

اپنا تبصرہ بھیجیں