Pak Cricket

سابق کھیلاڑی نے بابر اعظم کے خلاف بات کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے بازی بابر اعظم کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے بعد کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے – پاکستان کے کپتان کو پاکستان کا آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں شکست کا زمے دار ٹھہرایا گیا –

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہنے والے تنویر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کی حمایت بھی کی ہے –

“جب سے بابر اعظم نے کرکٹ شروع کی کچھ لوگ اسکے خلاف تھے، وہ اسکو لاہور میں کرکٹ نہیں کھیلنے دیتے تھے اور رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے” –

“بابر اعظم کو اس لیے راولپنڈی جانا پڑا تھا، وہاں کرکٹ کھیلی اور اب پھر سے بابر اعظم کو کرکٹ سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے” تنویر احمد نے مزید کہا –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago