پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاہد خان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سائیوں کی بہت ہی زبردست بلے باز ہیں اور وہ اپنی بہترین فوم میں ہیں-

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان کہتے ہیں کہ صائم ایوب پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی کیٹیگری جیسا کھلاڑی ہے-

شاداب خان کو کو سایوں جیسے نوجوان ٹیلنٹ سے بہت سی امیدیں ہیں جس پر انہوں نے باقاعدہ طور پر بیان بھی دیا ہے-

شاداب خان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ صائم ایوب بابر اعظم عبداللہ شفیق جیسے کھلاڑی جب آپ کے خلاف ہر رنز کرتے ہیں تو آپ کو برا نہیں لگتا-

یاد رہے صائم ایوب احسان اللہ عبداللہ شفیق جیسے نوجوان کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ میں زبردست کارکردگی دکھا کر بہت سے شائقین کرکٹ کے دل کو جیتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں