Categories: Cricket News

یہ ڈرافٹ تھا یا کوئی سازش؟ پی ایس ایل کے ڈرافٹ میں بڑے بڑے کھلاڑی نظر انداز! جان کر آپ لوگ بھی چونک جائیں گے!

پاکستان سوپر لیگ سیزن 8 کا ڈرافٹ آج کراچی شہر میں ہوا ہے کراچی میں ہونے والے اس پی ایس ایل کے ڈرافٹ میں بہت سی تبدیلیاں دیکھی گئی ہیں-

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایٹ کے اس ڈرافٹ میں بہت سارے کھلاڑیوں نے اپنے نام درج کروائے تھے جن میں سے کئی بڑے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں پک ہی نہیں کیا گیا-

وہ بڑے کھلاڑی جو کہ پاکستان سپر لیگ کی سیزن 8 میں کسی بھی ٹیم کی طرف سے پک نہیں کیے گئے ان کی لسٹ یہ ہے
*Unpicked players so far*

Martin Guptil
Aaron Finch,
Van Der Dussen,
Lungi Ngidi,
Shakib Al Hasan,
Kieron Pollard,
Jimmy Neesham,
Tabraiz Shamzi

اس بار یہ سوچا جا رہا تھا کہ کئی بڑے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنایا جائے گا پر بڑے کھلاڑیوں میں سے بہت سارے کھلاڑیوں کو پک ہی نہیں کیا گیا-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago