پاکستان اور انڈیا کی دو طرفہ سیریز کو لے کر دنیا بھر کے تمام شائقین کرکٹ کی بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ کب پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ سیریز کھیلی جائے گی؟
اطلاعات کے مطابق پاک بھارت سیریز کے متعلق پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی بھی بھارت کے ساتھ کھیلنے سے منع نہیں کیا اور ہماری ابھی تک بی سی سی آئی سے دو طرفہ سیریز کے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی-
یاد رہے ایشیا کپ 2022 کے فائنل کے دوران جب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین راجہ اور بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی جب فائنل میچ دیکھنے آئے تھے تو میڈیا نے ان سے پاکستان اور بھارت کی دوطرفہ سیریز کے متعلق سوال کیے لیکن انہوں نے کوئی بھی جواب نہیں دیا-
اور آج بھی پی سی بی کی طرف سے یہ خبر نکل کر سامنے آ رہی ہے کہ بی سی سی آئی سے ابھی تک ان کی دو طرفہ سیریز لے کر کوئی بھی بات چیت نہیں ہوئی اور انہوں نے آج تک بھارت کے ساتھ کھیلنے سے کبھی منع نہیں کیا-
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…
پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…
پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…